امریکن جنرل"لائیڈ آسٹن"جو عراق میں گئے ہوئے ہیں ان کا استقبال عراقی وزیراعظم"حیدر العبادی"نے کیا اس موقع پر عبادی کا کہنا تھا کہ عراق میں ہم داعش سے زمیں کا ہر ہر ٹکڑا واپس لیں گے اور جن شہروں کو ہم نے آزاد کروا لیا ہے ان میں معمولات زندگی کو بحال کرنے کے لئیے ہم سخت محنت کر رہے ہیں جلد ہی ہم اس میں کامیاب ہو جائیں گے۔
اس موقع پر ان نے عراقی فورسز کی تربیت اور تعاون پر امریکن جنرل کا بھی شکریہ ادا کیا۔
0 comments:
Post a Comment