عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی بن عبداللہ نے کا ایران کی شوری کونسل قومی سلامتی اور خارجی تعلقات کی کمیٹی کے چیئرمین کا استقبال کیا۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اوردوطرفہ تعلقات میں مزید پیش رفت پر زور دیا۔اور مختلف شعبوں کی ترقی کے تعاون پت بھی تبادلہ خیال ہوا۔
http://www.shabiba.com/News/Article-64894.aspx
|
0 comments:
Post a Comment