سوموار کے روز شاہ عباللہ نے شاہی محل میں امریکی کانگرس کے ایک وفد سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں امریکی وفد نے اردن کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعریف کی اور امریکہ سے عسکری تعاون پر بھی اردن کی تعریف کی اور دونوں ممالک کے درمیان رشتے کو مزید گہرا کرنے پر زور دیا۔ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔ اردن اورامریکہ کی دوستی کی تعریف کی۔
http://petra.gov.jo/Public_News/Nws_NewsDetails.aspx?lang=1&site_id=2&NewsID=173628&CatID=14
0 comments:
Post a Comment