مصر کا دہشت گردی کے خلاف قبائلی فورس کے وجود سے انکار
مصری
وزارت داخلہ نے سیناء میں دہشت گردی کے خلاف
قبائلی فورس کے وجود کا انکار کیا ہے اور مصری وزارت داخلہ کے ترجمان ھانی عبد اللطیف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ
امن اور سکیورٹی کی پالیسیاں دہشت
گردی کےخلاف مصری عوام کی کوششوں کی نفی کرتیں ہیں اور یہ ممکن نہیں ہے کہ عام عوام کو مسلح کیا جائے لیکن عوام کا تعاون یہ ہو گا کہ وہ فوج کو اپنی
کاروائی آزادی سے کرنے دے۔

0 comments:
Post a Comment