• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    مصر: انصار بیت المقدس بغدادی کی بیعت کے بعد ولایہ سیناء میں تبدیل

    مصر: انصار بیت المقدس بغدادی کی بیعت کے بعد  ولایہ سیناء   میں تبدیل



    مصر میں سرگرم تکفیری جماعت انصار بیت المقدس  نے     داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی  کی طرف سے  ان کو اپنی جماعت میں قبول کرنے کے بعد اپنے نام کو تبدیل کرکے  اب ولایہ سیناء رکھ لیا ہے ۔
    ابو بکر البغدادی نے اپنے ایک پیغام میں خود اس تنظیم کو یہ نام دیا ہے اور  ان کو وہی جھنڈا دیا ہے جو داعش تنظیم استعمال کرتی ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: انصار بیت المقدس بغدادی کی بیعت کے بعد ولایہ سیناء میں تبدیل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top