چائنہ کی تیار کردہ بغیر ڈرائیور چلنے والی کار سعودیہ میں نمائش کیلئے پیش
بدھ کے دن سعودی عرب کی مارکیٹ میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی چینی ساختہ کار کا اجراء ہوا ہے اس وقت سعودی عرب میں چائنہ کے سفیر لی زنگ وین بھی موجود تھےاس کار کو چینی کمپنی( بی، واے، ڈی) نے بنایا ہے جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہے۔

0 comments:
Post a Comment