شہاب نسل کے میزائل ایران کے مشہور میزائلوں میں سے ہے ۔اس قسم کے میزائل ایران کے پاس شہاب 1 شہاب 2 اور شہاب 3 ہیں۔ اصل میں ایران مقامی طور پر پہلا ملک جو میزائل تیار کررہا ہے ۔ان میزائلوں میں سے شہاب 1 ایسا میزائل ہے جو 300 کلومیٹر تک مار کرتا ہے ۔ اس قسم کا ایک اور میزائل ہے(اسکود بی) جو 300 کلومیٹر تک مار کرتا ہے۔
اور 2 سال بعد شہاب 2 تیار ہوجاے گا جو 500 کلومیٹر تک مار کرے گا ۔

0 comments:
Post a Comment