• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    متحدہ عرب امارات میں الیکٹرانک چمچ کی ایجاد۔

    ابو ظہبی  میں واقع نیویارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا الیکٹرانک چمچ ایجاد کیا ہے جو کھانے کے ذائقہ کو تبدیل کر سکتا ہے یہ چمچ کھانے والے کے ایڈجسٹ کرنے کے بعد  اس کے ذائقے کو واقعی  کڑوا،میٹھا یا چٹ پٹا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے مزید سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس چمچ سے ذیابیطس اور دل کی بیماری کے حامل افراد اپنی چینی اور نمک کی مقدار کو محدود کر سکتے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات میں الیکٹرانک چمچ کی ایجاد۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top