تازہ ترین > فلسطین > فلسطینیوں نے رفاہ بارڈر کراسنگ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ۔ فلسطین فلسطینیوں نے رفاہ بارڈر کراسنگ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ۔ فلسطینیوں نے رفاہ بارڈر کراسنگ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ۔ احتجاج کرنے والے فلسطینیوں نے مصری حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لئے دوبارہ کراسنگ کھولے ۔ احتجاج کرنے والوں میں کثیر تعداد صحت کے شعبے سے منسلک افراد کی تھی ۔ link 11/06/2014 07:06:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment