• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    نیویارک ٹائمز: ایران پر نئی پاپندی عائد


    امریکی گانگریس کے ارکان کی کوششوں سے نیویارک میں ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں ایران پر نئی پاپندی لگائی گئی ہے 
    نیویارک ٹایمز نے اس مقالے  (ایران اور چھ ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات )  میں لکھا ہے۔ اگرچہ جوہری مذاکرات ختم ہونے کے قریب ہیں ، لیکن امریکی حکام اس معاملے میں دور ہیں ،اور کانگریس کے بعض ارکان امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات سے خوف ذدہ ہیں ۔
    اور کانگریس کے اکثر ارکان نے ایران پر نئی پاپندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،اور اس بات کو ماننے کےلیے آنے والے ہفتوں میں مجبور کیا جاے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیویارک ٹائمز: ایران پر نئی پاپندی عائد Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top