• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    اسرائیل کے یہودی فلسطینیوں کے ساتھ امن کی ضمانت ہیں ۔ اسرائیلی وزیر اعظم

    اسرائیل کے یہودی فلسطینیوں کے ساتھ امن کی ضمانت ہیں ۔ اسرائیلی وزیر اعظم 



    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایک یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کرنا  ہی فلسطینیوں کے ساتھ  مستقبل میں کسی بھی امن معاہدے کی بنیاد ہے ۔
    نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل یہودی لوگوں کے لیئے ایک قومی گھر ہے ۔ یہ  ریاست  جمہوریت میں ایک مثال ہے ۔
    اسرائیل اپنے تمام شہریوں کو برابری کے حقوق دیتا ہے اور اقلیتوں کے حقوق کا بھی خیال رکھتا ہے اور شخصی آزادی دیتا ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کے یہودی فلسطینیوں کے ساتھ امن کی ضمانت ہیں ۔ اسرائیلی وزیر اعظم Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top