• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    پیرس میں آج مصری وفرانسیسی سربراہی اجلاس،اٹلی سے اقتصادی معاہدے

    پیرس میں آج مصری وفرانسیسی سربراہی اجلاس،اٹلی سے اقتصادی معاہدے




    آج صدر عبد الفتاح  السیسی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب فرانسوا اولاند  سے   فرانس کے شہر پیرس میں ملاقات کی   اور   دونوں  سربراہان نے   ایک مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی  جس میں دو طرفہ تعلقات ، بین الاقوامی اور علاقائی امور، اور پر اہم فائلوں کی ایک بڑی تعداد پر  بات چیت کی گئی ۔
    اسی طرح صدرعبد الفتاح السیسی دورہ کے اختتام پر اٹلی کے ساتھ  9 اقتصادی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پیرس میں آج مصری وفرانسیسی سربراہی اجلاس،اٹلی سے اقتصادی معاہدے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top