• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    ہم مسئلہ قبرص کے حل اور امن مذاکرات میں جلدی کی اپیل کرتے ہیں: داؤد اوگلو

     ہم مسئلہ قبرص کے حل اور امن مذاکرات میں جلدی کی اپیل کرتے ہیں: داؤد اوگلو

    وزیر اعظم ترکی "احمد داود اگلو " نے کہا کہ ہماری کال واضح ہے، فوری طور پر امن اور قبرص کے مسئلے کے حل کےلیے مذاکرات چاہتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جزیرے کے وسائل امن کے لیے استعمال کیے جائیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم مسئلہ قبرص کے حل اور امن مذاکرات میں جلدی کی اپیل کرتے ہیں: داؤد اوگلو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top