• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    سیناء میں فوج کی دہشت گردوں سے شدید جھڑپ،15 دہشت گرد ہلاک

    سیناء میں فوج کی دہشت گردوں سے شدید جھڑپ،15 دہشت گرد ہلاک




    مصر میں شمالی سیناءکے علاقے میں فوجی آپریشن  جاری  ہے کل کے روز  کرم القوادیس کے علاقے میں سکیورٹی فورسز  کی دہشت گردوں سے شدید جھڑپ ہوئی جس میں 15 کے قریب دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ  ہو گئے۔ اسی طرح فوج نے شیخ زوید اور رفاہ کے علاقے میں  بھی دہشت گردوں کے خلاف  کاروائی کی جس میں فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیناء میں فوج کی دہشت گردوں سے شدید جھڑپ،15 دہشت گرد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top