مصر
: غزہ کے ساتھ سرحدی علاقے میں انخلاء کا عمل مکمل
مصر
میں شمالی سیناء کے گورنر عبد الفتاح
حرحور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ
کے ساتھ مصر کے سرحدی علاقے میں انخلاء کے عمل کو مکمل کرلیا گیا ہے،انہوں نے مزید
کہا ہے کہ اس عمل کے دوران 680 گھروں
کو مسمار کیا گیا اور 122 گھر اس
سے پہلے بم دھماکوں میں تباہ ہو چکے
تھے۔
گورنر
کے مطابق 97 ملین پاؤنڈ ($ 13.6 ملین ڈالر) متاثر خاندانوں پر خرچ کیے جا چکے ہیں جس میں
290 متاثرہ خاندانوں کا
ازالہ کیا گیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment