سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگ میں ہماری شرکت ایک خود مختار ملک کے خلاف جارحیت تھی: رسل کرو
آسٹریلوی اداکار اور ہدایت کار "رسل کرو" نے پہلی عالمی جنگ کے دوران سلطنت عثمانیہ کے خلاف جارحیت میں اپنے ملک کی شرکت پر تنقید کی۔ یہ بات اس نے آسٹریلیا کےایک ٹی وی چینل "سات نیٹورک" کو انٹرویو کے دوران کہی۔

0 comments:
Post a Comment