یمنی فورسز نے آٹھ یرغمالیوں کو رہا کر دیا اور 7 اغوا کاروں کو قتل۔
یمن کی سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی سیکورٹی فورسز نے منگل کی صبح ایک خصوصی آپریشن میں غیر ملکیوں سمیت 8 یرغمالیوں کو رہا کر دیا اور القاعدہ کے سات اغواء کاروں کو قتل کر دیا۔لیکن ابھی تک یمنی سیکورٹی فورسز نے اس بات کا اعلان نہیں کیا کہ مارے جانے والوں کا تعلق کہا سے تھا کیا وہ ملکی تھے یا غیر ملکی؟اور اس بات کا بھی اعلان نہیں کیا کہ یہ آپریشن کہاں کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment