• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کی سرگرمیوں کو روکنے سے صاف انکارکر دیا ۔

    اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کی سرگرمیوں کو روکنے سے صاف انکارکر دیا  ۔


    اسرائیلی وزیر خارجہ افیغدور لیبرمان نے کہا ہے کہ ہم مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادکاری کو نہیں روک سکتے یہ بات انہوں نے جرمن وزیر خارجہ فرینک والٹرسٹین مائر کے ساتھ یروشلم میں کہی ۔
    ہارٹیز اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں نئی بستیوں کی تعمیر جاری رہی تو یورپی یونین کی طرف سے اسرائیل پر پابندیوں کا خطرہ ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کی سرگرمیوں کو روکنے سے صاف انکارکر دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top