• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    شامی حکومت کی رقہ میں بمباری نے امریکہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا

    شامی حکومت کی جانب سے"رقہ"میں کی گئی بمباری میں 95 افراد ہلاک ہو گے ہیں جن میں اکثریت عام شہریوں کی ہے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں اور اس حملے میں کئی ایک مکانات بھی تباہ ہو گے ہیں۔
    امریکن دفتر خارجہ کی ترجمان"جین پاسکی" نے شامی حکومت کی جانب سے رقہ میں ہونے والی وحشیانہ بمباری کو خوفزدہ کاروائی قرار دیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ"بشار" حکومت کی اس کاروائی سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ ایک بے رحم اور ظالم حکومت ہے انہوں نے شامی حکوت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا مرتکب قرار دیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی حکومت کی رقہ میں بمباری نے امریکہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top