• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    ایران کی خارجہ پالیسی میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر مبنی ہے : ایرانی سسفیر

    ایران کی خارجہ پالیسی میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر مبنی ہے


    سعودی عرب میں موجود ایرانی سفیر حسین صادقی نے امیر ترکی بن عبداللہ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر مبنی ہے اور انہوں نے تاکید کی ہے کہ دونوں ممالک میں اقتصادی اور سیاسی تعاون کی ضرورت ہے اس سے علاقائی اور بین الاقوامی ترقی کو فروغ ملے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی خارجہ پالیسی میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر مبنی ہے : ایرانی سسفیر Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top