• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    شام کے مہاجرین کی وطن واپسی شروع ۔اردن

    اردن کے اندر اقوام متحدہ کی طرف سے  مہاجرہن کے لیے تعینات کیے گئے کمشنر نے انکشاف کیا ہے کہ اردن کی حکومت نے بعض صورتوں میں شامی مہاجرین کی واپسی شروع کردی ہے ۔انھوں نے کہا کہ اردن کی حکومت شامی مہاجرین کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے اور بخل سے کام لے رہی ہے۔






    http://www.alghad.com/articles/839029

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام کے مہاجرین کی وطن واپسی شروع ۔اردن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top