اردن کی خوشحالی کی ایسوسی ایشن کے صدر انجینئیر خالدالبلیسی نے کہا کہ ہم نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اردن میں سرمایہ کاری کرنے پر راضی کر لیا ہے۔البلیسی نے ایک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند سالوں کے درمیان اردن کی معیشت ابھرکر سامنے آئی ہے جس کی وجہ سے اقتصادی حالت بہتر ہو رہی ہے اور سرمایہ کار اردن کا رخ کر رہے ہیں۔
http://www.addustour.com/17399/3%D8%B1%D8%A6%D9%8A%D8%B3+%D8%AC%D9%85%D8%B9%D9%8A%D8%A9+%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%A1%
http://www.addustour.com/17399/3%D8%B1%D8%A6%D9%8A%D8%B3+%D8%AC%D9%85%D8%B9%D9%8A%D8%A9+%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%A1%

0 comments:
Post a Comment