• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    تیل کی قیمتوں میں کمی سے کویت کی آمدنی کو شدید دھچکا


    تیل کی قیمتوں میں کمی سے کویت حکومت کی آمدنی کو شدید دھچکا پہنچا ہے ، ریونیو میں 4.4 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔گزشتہ روزمیڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران پہلی بار تیل کی قیمت نیچے آنے سے حکومتی ریونیو متاثر ہوا ہے ، حکومتی آمدنی کا 94 فیصد حصہ تیل کی فروخت پر مشتمل ہے 
     ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیل کی قیمتوں میں کمی سے کویت کی آمدنی کو شدید دھچکا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top