یمن کے تین مختلف مقامات پر یمنی فوج اور مسلح افراد کے مابین سخت جھڑپوں کا تسلسل بر قرارہے جس میں حوثیوں نے ماریب سے صفر جانے والے آئل ٹینکوں پر حملہ کیا اور اس کے بعد وادی عبیدہ کے گیس اسٹیشن پر حوثیوں کے قبضہ کی کوشش کو یمنی فوج نے ناکام بنادیا۔
Monday, November 17, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment