اردن کے شاہ عبداللہ امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران اگلے ماہ کی 5 تاریخ کو صدر اوباما سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے۔امریکہ کے دورے کے دوران شاہ عبداللہ دونوں ممالک کے درمیاں مختلف شعبوں پر بات چیت ہونے کے ساتھ ساتھ سٹریٹجک تعلقات میں مزید پیش رفت پر بھی بات ہو گی۔اس کے علاوہ اسرائیل اور فلسطین کے مسئلہ کے حل پر بھی بات ہوگی۔اور مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔
http://www.addustour.com/17412
http://www.addustour.com/17412

0 comments:
Post a Comment