• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    داعش کا اہم رہنما 25 جنگجوؤں سمیت صوبہ انبار میں ہلاک

    عراقی صوبہ"انبار" میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی مشترکہ کاروائی کے دوران داعش کے ایک سینیئر رہنما"سینان مطیب"کو قتل کر دیا گیا یہ صوبہ انبار میں داعش کا امیر تھا، اس کاروائی کے دوران مزید 25 عسکریت پسندبھی ہلاک ہو گے، تاہم اس سب کے باوجود صوبہ انبار میں ابھی تک داعش کا قبضہ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کا اہم رہنما 25 جنگجوؤں سمیت صوبہ انبار میں ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top