• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    یورپ "بی کا کا" تنظیم کےخلاف قانونی جواز تلاش کر رہا ہے: اردگان

    یورپ "بی کا کا" تنظیم کےخلاف قانونی جواز تلاش کر رہا ہے: اردگان 
    جمہوریہ ترکی کے صدر، "رجب طیب اردگان" نے کہا ہے کہ جو ممالک "داعش" کی دہشت گردی سے نمٹ رہے ہیں بیشک ان کو قانونی جواز حاصل ہے لیکن ان کو تنظیم "بی کا کا"" کی ہمدردی کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ یورپ اس تنظیم کےخلاف قانونی جواز تلاش کر رہا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یورپ "بی کا کا" تنظیم کےخلاف قانونی جواز تلاش کر رہا ہے: اردگان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top