سعودی عرب نے ایک پاکستانی کو القائدہ کے ساتھ تعلق پر گرفتار کر لیا، اڈھائی سال قید کی سزا
سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے
ایک پاکستانی شدت پسند کو مبینہ طور پر القاعدہ کی ذیلی تنظیم ’’جبہۃ النصرۃ‘‘ سے
روابط کے الزام میں اڑھائی برس قید کی سزا سنائی ہے۔ریاض کی فوج داری عدالت کے
تفصیلی فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد ایک عسکریت پسند پر شام میں سرگرم
جنگجوئوں کے ساتھ ای میل کے ذریعے روابط اور افغانستان میں جنگجو بھجوانے کے
الزامات ثابت ہوئے ہیں، جس کےبعد اسے اڑھائی سال قید سنائی گئی ہے۔
Link

0 comments:
Post a Comment