غزہ کی پٹی کے 3 نوجوان عراق میں داعش کے ساتھ مل کر لڑتے ہوے شھید ۔
غزہ کی پٹی سے سلفی جہادی گروپ کے ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام تین غزہ کے باشندوں کی عراق میں شھادت ۔
ذرائع کے مطابق یہ تینوں افراد عراق میں بر سرپیکار تنظیم دولۃ الاسلامیہ فی العراق والشام کے ساتھ مل کر جہاد میں حصہ لے رہے تھے کہ عراق میں ایک معرکے کے دوران شھید ہو گئے ہیں ۔

0 comments:
Post a Comment