
ا
امریکن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق کے اندر دولۃ اسلامیۃ نے ہزاروں کی تعداد میں خواتین کو اغوا کیا ہوا ہے جن کے ساتھ وہ زبردستی شادی کر رہے ہیں اور ان کو فروخت بھی کر رہے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم داعش کے اس اقدام کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور ان کے اس اقدام کو انسانیت کے خلاف سمجھتے ہیں
0 comments:
Post a Comment