امریکہ کی قیادت میں شام کے شمال مغرب میں ترکی کی سرحد کے ساتھ جبھۃالنصر کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے ۔ستمبر سے شروع کیے گئے فضائی حملوں میں جبھۃ النصر پر یہ دوسرا حملہ ہے ۔جبھۃالنصر نے ٹویٹر پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بدھ کی شام ان پر بمباری کی گئی۔
http://www.addustour.com/17391/
0 comments:
Post a Comment