• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    مصر: اخوان المسلمین کے درجنوں نوجوانوں کو قید کی سزائیں

    مصر: اخوان  المسلمین  کے درجنوں نوجوانوں کو قید کی سزائیں



    مصر کی ایک عدالت نے 78 نوجوانوں کو دو سے پانچ سال قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ 
    ان نوجوانوں پر الزام عائد تھا کہ انہوں نے سابق صدر محمد مرسی کو دوبارہ اقتدار دینے سے متعلق ریلیوں اور مظاہروں میں حصہ لیا۔ 
    گزشتہ روز عدالت نے یہ فیصلہ شمالی شہر اسکندریہ میں سنایا۔
    واضح رہے کہ گزشتہ سال فوج نے منتخب صدر محمد مرسی کو برطرف کر کے ملک میں اسلام پسندوں کے خلاف ایک سخت کاروائی شروع کی تھی۔
    اسی تناظر میں اخوان المسلمون اور اس کے سیاسی دھڑے کے رہنماؤں اور کارکنان کو سخت سزائیں سنائی جاتی رہی ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: اخوان المسلمین کے درجنوں نوجوانوں کو قید کی سزائیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top