سعودی عرب میں ایرانی سفیر حسین صادقی نے بدھ کے روز ریاض کے گورنر ترکی عبداللہ بن عبدالعزیز کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ ایران کی خارجہ پالیسی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات پر مبنی ہے۔ اور انہوں نے توانائی اور سیاسی میدان میں دوطرفہ فائدہ اٹھانے اور اقتصادی ترقی میں علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا۔
Thursday, November 27, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment