• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    عراق:کرکوک پر داعش کے قبضے کی کوشش ناکام

    عراقی شہر"کرکوک"تیل کی دولت سے مالا مال ہے جس پر قبضے کے لئیے داعش کے جنگجوؤں نے کرکوک کے مغرب کی جانب سے تین دیہات پر حملہ کردیا جس کے بعد عراقی فوج اور کرد البیشمرکۃ کے ساتھ لڑائی شروع ہو گئی جو کئی گھنٹے تک جاری رہی اس شدید لڑائی کے بعد جنگجوؤں کی کوشش کو ناکام بنا کے ان کو پسپا ہونے پر مجبورکر دیا گیا۔
    اس لڑائی میں البیشمرکۃ کے کرنل سمیت چھ افراد ہلاک اور اٹھائیس زخمی ہو گے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:کرکوک پر داعش کے قبضے کی کوشش ناکام Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top