قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے سوڈان کے وزیر خارجہ جناب علی کرتی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے اوران کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا،اور باہمی مشترکہ موضوعات کی ایک بڑی تعداد پر تبادلہ خیال کیا.

0 comments:
Post a Comment