مصر نے ایک جانب سے رفاہ بارڈر کراسنگ کھول دی ۔
مصری حکام نے غزہ کی پٹی کے ساتھ رفاہ بارڈر کراسنگ کو کھول دیا۔ ایک فلسطینی عہدیدار کے مطابق غزہ کی پٹی کے ساتھ رفاہ کراسنگ کھولنے سے بڑی تعداد میں پھنسے ہوے لوگوں کو اجازت مل جاے گی ۔
پھنسے ہوے لوگوں کی تعداد تقریبا 6000 ہزار جن کے لئیے بڑی پریشانی تھی ۔ مصری حکام کی طرف سے 31 فوجیوں کے قتل کے بعد اس کو بند کر دیا گیا تھا ۔
جو اب صرف 4 گھنٹے کے لئیے کھولی جاے گی فقط بدھ اور جمعرات کو دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک ۔ فلسطینیوں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment