ترکی .. بین الاقوامی توانائی کانفرنس اور نمائش کا اختتام
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بین الاقوامی توانائی کا ساتواں اجلاس منگل کو ختم ہوا، اجلاس کا اہتمام بین الاقوامی اداروں نے کیا تھا۔ اجلاس دو دن جاری رہا جس میں پٹرول، گیس، سرمایہ کاری اور توانائی کے تحفظ پر تبادلہ خیال کیا گیا

0 comments:
Post a Comment