• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    کرد فورس "بیشمرکۃ" کی اٹلی سے ٹرینگ ختم

    عراق کے صوبے کردستان نے اپنی سیکورٹی فورس "بیشمرکۃ" کے ایک گروپ کو اٹلی میں بھیجا تھا تاکہ وہ اٹلی کے عسکرین ماہرین سے تربیت حاصل کر سکیں۔
    کردستان صوبے کی حکومت کا کہنا ہے کہ "بیشمرکۃ" کا جو گروپ اٹلی گیا ہوا تھا ان کی ٹرینگ کا دورانیہ ختم ہو گیا ہے اور اب وہ جلد اپنے ملک واپس لوٹ آئیں گے، واپسی پر ان کو داعش کے خلاف میدان میں اتار دیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کرد فورس "بیشمرکۃ" کی اٹلی سے ٹرینگ ختم Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top