• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    عمان اور قطر کے درمیان را س الحد علاقے کی ترقی کے لیے 250 ملیں عمانی ریال کا معاہدہ





    عمان اور قطر نے راس الحد علاقے کی ترقی کے لیے 250 ملین عمانی ریال کا معاہدہ کیا ہے اور یہ علاقہ عمان میں 9۔1 ملین مربع میٹر پر محیط ہے  جو  عالمی سیاحت کے لیے بنایا جارہا ہے ،اور نقشے کے اعتبار سے اس کی بڑی اہمیت ہےدونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے شعبہ  میں مشترکہ تعاون کے ایک نئے دور کاآغاز ہوا ہے اور یہ منصوبہ شعبہ سیاحت اور ماحولیاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان اور قطر کے درمیان را س الحد علاقے کی ترقی کے لیے 250 ملیں عمانی ریال کا معاہدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top