تازہ ترین > سعودی عرب > سعود فیصل کی ریاض میں اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات سعودی عرب سعود فیصل کی ریاض میں اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود فیصل نے دارالحکومت ریاض میں اپنے ترک ہم منصب مولوجاویش احسان اوگلو سے ملاقات کی اس ملاقات میں باہمی تعلقات اور ترقی کے طریقوں اور موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ۔ Link 11/06/2014 05:07:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment