• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    اردن اسرائیل کے خلاف مزید سخت اقدامات کرے گا ۔

    اردن اسرائیل کے خلاف مزید سخت اقدامات کرے گا




    اردن  نے سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور اسرائیل کو مسجد اقصی کی بے حرمتی  روکے اور اسکا نوٹس لے۔اس ضمن میں اردن کےنمائندے کی طرف سے  سلامتی کونسل ایک درخواست پیش کی گئی جس میں لکھا تھا کہ اسرائیل نے دوبارہ پھر مسجداقصی کی خلاف ورزی کی اور نہتے لوگوں پر آنسوگیس اور ربڑ کی گولیاں ستعمال کیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن اسرائیل کے خلاف مزید سخت اقدامات کرے گا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top