• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    شام میں جبھۃ النصر کی عسکری لیڈر شپ کی قیادت اردنیوں کے ہاتھ میں ہے۔

    شام  کے اندر جہاد کرنے والی عسکری تنظیم جبھۃ النصر کے لیڈر الشیخ حسن الدغیم نے کہا ہے کہ شام کے اندر سیکیورٹی لیڈرشپ کی قیادت اردن کے جہادیوں کے ہاتھ میں ہے۔الجزیرہ ٹی وی نے ایک انٹریو جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے جبھۃ النصر  داعش سے الگ ہے اور الگ جہاد کر رہی ہے۔















    http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=54&NewsID=114602

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں جبھۃ النصر کی عسکری لیڈر شپ کی قیادت اردنیوں کے ہاتھ میں ہے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top