• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    شامی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب اور صدر سے ملاقات

    شامی وزیر خارجہ"ولید المعلم"نے اپنے روسی ہم منصب"سرگنی لافروف"اور روسی صدر"ولادی میر پوتن"سے ماسکو میں ملاقات کی، اس ملاقات میں لافروف کا کہنا تھا کہ شام میں امریکہ اور اتحادیوں کی جانب سے شامی حکومت کو اعتماد میں لئیے بغیر دہشت گردوں کے خلاف ہونے والے حملے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے
    روسی صدر نے شام کے بارے میں لچک اور نرمی دکھائی ہےانہوں نے شام میں صدر بشار الاسد کے کردار کو محدود کرنے کے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب اور صدر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top