• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 6, 2014

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف ترکی کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف ترکی کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
    اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے کے لیے ترکی کی انسانی امداد کی تنظیم "الاغاثۃ الانسانیہ" کے تحت ترکی کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ 
    استنبول شہر میں ترکی کے اہم ارکان جمع ہوئے اورانہوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام اکیلے نہیں اسرائیل کو بہت بری سزا ملے گی۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی جارحیت کے خلاف ترکی کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top