تازہ ترین > سعودی عرب > داعش میں شمولیت پر سعودی عسکریت پسند کو8 سال قید کی سزا سعودی عرب داعش میں شمولیت پر سعودی عسکریت پسند کو8 سال قید کی سزا سعودی عرب کی ایک عدالت نے شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت کی بنا پرایک مقامی جنگجو کو آٹھ سال قید اور رہائی کے بعد اتنا ہی عرصہ بیرون ملک سفر پابندی کی سزا سنائی ہے۔ Link 11/06/2014 06:31:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment