• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    مصر :سیناء میں فوج پر حملہ ،ایک مصری افسر،دو فوجی مارے گئے

    مصر :سیناء میں  فوج پر حملہ ،ایک مصری افسر،دو فوجی مارے گئے




    مصر کے شورش زدہ علاقے شمالی سیناء کے صوبائی صدر مقام العریش میں مشتبہ جنگجوؤں نے سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کرنل اور دو فوجی مارے گئے ہیں۔
    مصر کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حملہ آور کار میں سوار تھے اور انھوں نے صوبائی دارالحکومت العریش میں ایک پک اپ ٹرک پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار فوج کا ایک کرنل اور دو اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر :سیناء میں فوج پر حملہ ،ایک مصری افسر،دو فوجی مارے گئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top