• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    مصر: 8 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک

    مصر:  8 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک



    مصر میں  8منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں کم از کم 17افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔
    ابتدائی اطلاعات ملنے تک قاہرہ کے مشرق میں یہ واقعہ پیش آیا۔
    اس حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی ٹیموں نے کاروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
    خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: 8 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top