بحرین کے نائب وزیر اعظم کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سلمان بن حمد کی بحرین میں
روسی سفیر وکٹرسمرنوف سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی اور کہا کہ گزشتہ ماہ بحرینی بادشاہ حمد بن عیسیٰ کے ماسکو دورے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اس طرح دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ان تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے کوششوں کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment