یمن کے قبائلیوں نے صدر ہادی کی حمایت کا اور حوثیوں کے خلاف کاوائیوں کا اعلان کر دیا۔
یمن کے ماریب صوبے کے قبائلیوں نے یمنی صدر عبدربہ ہادی اور وزیر اعظم خالد بحاح کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک یمن کے عوام کے مفادات سے لوٹ مار اور ملکی نقصان کی تمام کاروائیوں میں ملوث عناصر کا سامنا حکومت کے ساتھ مل کر کریں گے اور مزید اطلاعات کے مطابق قبائلیوں نے کہا کہ ہم آئینی طور پراور عوام کے تحفظ میں مسلح افواج کیساتھ ہیں۔
0 comments:
Post a Comment