ولی عھد کی مالٹا کے صدر اور ناروے کے سفیر سے ملاقات ہوئی
سعودی عرب کے نائب وزیر اعظم امیر مقرن بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض میں مالٹا کے صدر ڈاکٹر انجلو فاروگیو کا استقبال کیا ولی عھد نے ان کے سعودی عرب کا دورہ کرنے کا خیر مقدم کیا اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔
اس طرحہ انہوں نے سعودی عرب میں موجود ناروے کے سفیر سے ملاقات کی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون پر بات چیت ہوئی۔

0 comments:
Post a Comment